Home / اردو شاعری / جل پری سلام اردو غزل | ناظر مہروی

جل پری سلام اردو غزل | ناظر مہروی

نظم

جل پری سلام
جل پری تُو
نیلاب ندی
کی دیوی تُو
سندھو ساغر
کا بھاگ تُو
جو کہوے
وید کہاویں
جو گا
وے سو راگ
سوم دیوتا تیرے
آگے پیچھے
چکر کاٹ رہا ہے
میں اور کشتی
دونو ایک ہی
آنکھ سے
تُم کو دیکھ
رہے ہیں
کیا تُو ہمکو
دیکھ رہی ہے
جل پری سلام

ناظر مہروی

Check Also

ٹھڈے ساہواں اندروں بھا ﺩﮮ شُعلے نکھتے | غزل

غزل ٹھڈے ساہواں اندروں بھا ﺩﮮ شُعلے نکھتے  واہندی نئیں دے ﭘﺍنڑی ﻭﭼﻭﮞ رستے نکھتے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔