Home / خبراں / تاریخی جلسے نے ثابت کردیا کہ تونسہ کے لوگ تخت

تاریخی جلسے نے ثابت کردیا کہ تونسہ کے لوگ تخت

تونسہ شریف

آج اس تاریخی جلسے نے ثابت کردیا کہ تونسہ کے لوگ تخت لاہور سے تنگ ہے ۔  تاریخی سے ہر مبارک باد پیش کرتا ہوں 

تونسہ کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا  پسماندہ علاقہ ہے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں .

ایوبی دور میں جنوبی پنجاب کے ساتھ زیادتی ہوئی ان علاقوں کے دریا بند کیئے گئے چلینج کر کے کہتا ہوں پنجاب کی وہ تحصیل ہے جو سب سے پسماندہ ہے ۔  علاقہ جتنا پسماندہ ہو اتنی ہی سیاسی بیداری ہوتی ہے ۔

اگر تونسہ کے بچوں کو حق ملے تو وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہو افسر ہوں ۔  اللّہ خان صاحب کو ملک کا وزیر اعظم بنائے اور پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت ہو کہ فیصلے کر سکے  ۔

وقت آگیا کہ جنوبی پنجاب کو اسکا حق الگ صوبہ اور تشخص ملے ۔غربت کو ختم کرنا تحریک انصاف کی ترجیحات میں ہے۔

شاہ محمود قریشی

تونسہ: اللہ کے پیغمبر ہمیں جانوروں کے نظام سے الگ کرنے آئے تھے ,عمران خان
تونسہ: جانوروں کے معاشرے میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہوتا ہے,عمران خان
تونسہ: اگر پیغمبروں کے دور میں کسی کو سزا دیتے تھے تو کوئی مدینہ میں یہ نہیں کہتا تھا کہ مجھے کیوں نکالا ,عمران 
تونسہ: اللہ خان صاحب کو ملک کا وزیر اعظم بنادے,شاہ محمود قریشی
تونسہ: اللہ ہمیں مرکز میں اتنی اکثریت دے دے اور عمران خان کو اتنی ہمت دے کہ ہم عوام کی خدمت کر سکیں ,شاہ محمود قریشی
تونسہ: لاہور میں بیٹھے لوگوں نے ملتان میں میٹرو کا فیصلہ کر دیا لوگ منا کرتے رہے,شاہ محمود قریشی
تونسہ: ملتان کہ عوام ٹیوب ویل پانی مانگتی رہی انہیں میٹرو دی جو گھاٹے میں جا رہی ہے ,شاہ محمود قریشی
تونسہ: اس حکومت کی ترجیحات عوام دوست نہیں,شاہ محمود قریشی
تونسہ: ہم ایسی پالیسیاں بنائیں گے عوام کی غربت دور ہو جائے گی,شاہ محمود قریشی
: تونسہ: نوجوانوں کے گو نواز گو کے نعرے پر عمران خان کا جواب نواز چلا گیا واپس نہیں آئے گا ,عمران خان
تونسہ: اب باری شہباز نہیں شو باز شریف کی ہے وہ بھی جائے گا ,عمران خان
تونسہ: اج کل شہباز شریف کے کپڑے اور ٹوپی دیکھنے والی ہے ,عمران خان
تونسہ: پنجاب کا 60 فیصد ترقیاتی فنڈ لاہور پر خرچ ہو رہا ہے ,عمران خان
تونسہ: لاہور میں شریف خاندان کا تخت ہے جتنا لاہور سے دور آتے جاو فنڈ کا پیسہ کم ہوتا جاتا ہے ,عمران خان
تونسہ: تحریک انصاف سب سے پہلے غریب اور کمزور علاقوں کو اوپر اٹھائے گی,عمران تونسہ: لاہور میں اتنی آبادی ہو چکی ہے آلودگی ہو گئی ہے کوگوں کو صاف پانی نہیں مل رہا ,عمران خان
تونسہ: تحریک انصاف شہروں سے زیادہ دیہاتوں پر پیسہ لگائے گی ,عمران خان

تونسہ: تونسہ میں نمل یونیورسٹی جیسہ کالج بنائیں گے,عمران خان
تونسہ: نمل یونیورسٹی میں 95 فیصد طالب علم اسکالر شف پر مفت پڑھ رہے ہیں ,عمران خان
تونسہ: نمل کے 91 فیصد بچوں کو ڈگری ملنے سے پہلے نوکریاں مل گئی ہیں,عمران خان
تونسہ: ہم سروئے کریں گے کس علاقے میں کیا فصل اگائی جائے اس حساب سے بیج ڈیولپ کر کے دیں گے ,عمران خان
تونسہ: اسحاق ڈار اور نواز شریف نے تاریخی قرضہ لیا ہے ,عمران خان
تونسہ: جب اس ملک میں ایک ہزار عرب روپے ہر سال باہر منتقل ہوگا تو ملک کیدے ترقی کرئے گا,عمران خان
تونسہ: جب تک ان کرپٹ حکمرانوں کو پکڑ کر جیلوں میں نہیں ڈالیں گے ملک کا پیسہ واپس نہیں لائیں گے ملک ترقی نہیں کرئے گا 

عمران خان
تونسہ: چائنہ نے 300 وزیروں اور 11 لاکھ سرکاری ملازمین کو کرپشن میں پکڑا ہے اس لیے وہ ترقی کر گئے,عمران خان
تونسہ: جس لیڈر کا جائیداد اور جینا مرنا پاکستان میں نہ ہو اسے کبھی ووٹ نہ دینا ,عمران خان
تونسہ: ان حکمرانوں کے بچے باہر ہیں کھانسی بھی ہو تو باہر چلے جاتے ہیں ,عمران خان
تونسہ: جب کوئی عوام کا پیسہ چوری کرتا پکڑا جائے تو مہزب معاشرہ اس سے کوئی تعلق نہیں رکھتا ,عمران خان
تونسہ: شاہد خاقان عباسی فوری طور پر الیکشن کا اعلان کریں ,عمران خان
تونسہ: ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے,عمران خان
تونسہ: 300 عرب روپے کرپشن کر کے باہر لے جانے والے کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول ملتا ہے ,عمران خان
تونسہ: کرپٹ نواز شریف کو اپنا لیڈر کہنے پر خاقان عباسی یا اپ میں اخلاقیات مر گئی ہے یا اپ بھی اس کی رح کرپٹ ہو ,عمران خان

تونسہ: اس ملک کی انفارفیشن منسٹر کیوں نواز شریف کی حمایت کر رہی ہے ,عمران خان
تونسہ: عدلیہ کو برا بھلا کہا جا رہا ہے ہمت ہے جج کی جو براداشت کیا ہے میرے جیسا جج ہوتا تو اسے جیل میں ڈال دیتا,عمران خان
تونسہ: کس ملک میں ایسا مزاق ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کسی اور ملک کی کمپنی سے تنخواہ لیتا ہو ,عمران خان
تونسہ: انڈس کالج کے بچوں کو جعلی ڈگریاں دی گئیں اس پر نوٹس لیا جائے اور بچوں کو اصلی ڈگریاں دی جائیں ,عمران خان: تونسہ شریف: آج اس تاریخی جلسے نے ثابت کردیا کہ تونسہ کے لوگ تخت لاہور سے تنگ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تاریخی سے ہر مبارک باد پیش کرتا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تونسہ کی تاریخ میں اتنا بڑا اجتماع پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسماندہ علاقہ ہے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترستے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایوبی دور میں جنوبی پنجاب کے ساتھ زیادتی ہوئی ان علاقوں کے دریا بند کیئے گئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔چلینج کر کے کہتا ہوں پنجاب کی وہ تحصیل ہے جو سب سے پسماندہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ علاقہ جتنا پسماندہ ہو اتنی ہی سیاسی بیداری ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر تونسہ کے بچوں کو حق ملے تو وہ پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہو افسر ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اللّہ خان صاحب کو ملک کا وزیر اعظم بنائے اور پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت ہو کہ فیصلے کر سکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقت آگیا کہ جنوبی پنجاب کو اسکا حق الگ صوبہ اور تشخص ملے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ غربت کو ختم۔ کرنا تحریک انصاف کی ترجیحات میں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  شاہ محمود قریشی

: تونسہ: اللہ کے پیغمبر ہمیں جانوروں کے نظام سے الگ کرنے آئے تھے ,عمران خان
تونسہ: جانوروں کے معاشرے میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون ہوتا ہے,عمران خان
تونسہ: اگر پیغمبروں کے دور میں کسی کو سزا دیتے تھے تو کوئی مدینہ میں یہ نہیں کہتا تھا کہ مجھے کیوں نکالا ,عمران 
تونسہ: اللہ خان صاحب کو ملک کا وزیر اعظم بنادے,شاہ محمود قریشی
تونسہ: اللہ ہمیں مرکز میں اتنی اکثریت دے دے اور عمران خان کو اتنی ہمت دے کہ ہم عوام کی خدمت کر سکیں ,شاہ محمود قریشی
تونسہ: لاہور میں بیٹھے لوگوں نے ملتان میں میٹرو کا فیصلہ کر دیا لوگ منا کرتے رہے,شاہ محمود قریشی
تونسہ: ملتان کہ عوام ٹیوب ویل پانی مانگتی رہی انہیں میٹرو دی جو گھاٹے میں جا رہی ہے ,شاہ محمود قریشی
تونسہ: اس حکومت کی ترجیحات عوام دوست نہیں,شاہ محمود قریشی
تونسہ: ہم ایسی پالیسیاں بنائیں گے عوام کی غربت دور ہو جائے گی,شاہ محمود قریشی
: تونسہ: نوجوانوں کے گو نواز گو کے نعرے پر عمران خان کا جواب نواز چلا گیا واپس نہیں آئے گا ,عمران خان
تونسہ: اب باری شہباز نہیں شو باز شریف کی ہے وہ بھی جائے گا ,عمران خان
تونسہ: اج کل شہباز شریف کے کپڑے اور ٹوپی دیکھنے والی ہے ,عمران خان
تونسہ: پنجاب کا 60 فیصد ترقیاتی فنڈ لاہور پر خرچ ہو رہا ہے ,عمران خان
تونسہ: لاہور میں شریف خاندان کا تخت ہے جتنا لاہور سے دور آتے جاو فنڈ کا پیسہ کم ہوتا جاتا ہے ,عمران خان
تونسہ: تحریک انصاف سب سے پہلے غریب اور کمزور علاقوں کو اوپر اٹھائے گی,عمران تونسہ: لاہور میں اتنی آبادی ہو چکی ہے آلودگی ہو گئی ہے کوگوں کو صاف پانی نہیں مل رہا ,عمران خان
تونسہ: تحریک انصاف شہروں سے زیادہ دیہاتوں پر پیسہ لگائے گی ,عمران خان

تونسہ: تونسہ میں نمل یونیورسٹی جیسہ کالج بنائیں گے,عمران خان
تونسہ: نمل یونیورسٹی میں 95 فیصد طالب علم اسکالر شف پر مفت پڑھ رہے ہیں ,عمران خان
تونسہ: نمل کے 91 فیصد بچوں کو ڈگری ملنے سے پہلے نوکریاں مل گئی ہیں,عمران خان
تونسہ: ہم سروئے کریں گے کس علاقے میں کیا فصل اگائی جائے اس حساب سے بیج ڈیولپ کر کے دیں گے ,عمران خان
تونسہ: اسحاق ڈار اور نواز شریف نے تاریخی قرضہ لیا ہے ,عمران خان
تونسہ: جب اس ملک میں ایک ہزار عرب روپے ہر سال باہر منتقل ہوگا تو ملک کیدے ترقی کرئے گا,عمران خان
تونسہ: جب تک ان کرپٹ حکمرانوں کو پکڑ کر جیلوں میں نہیں ڈالیں گے ملک کا پیسہ واپس نہیں لائیں گے ملک ترقی نہیں کرئے گا ,عمران خان

تونسہ: چائنہ نے 300 وزیروں اور 11 لاکھ سرکاری ملازمین کو کرپشن میں پکڑا ہے اس لیے وہ ترقی کر گئے,عمران خان
تونسہ: جس لیڈر کا جائیداد اور جینا مرنا پاکستان میں نہ ہو اسے کبھی ووٹ نہ دینا ,عمران خان
تونسہ: ان حکمرانوں کے بچے باہر ہیں کھانسی بھی ہو تو باہر چلے جاتے ہیں ,عمران خان
تونسہ: جب کوئی عوام کا پیسہ چوری کرتا پکڑا جائے تو مہزب معاشرہ اس سے کوئی تعلق نہیں رکھتا ,عمران خان
تونسہ: شاہد خاقان عباسی فوری طور پر الیکشن کا اعلان کریں ,عمران خان
تونسہ: ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے,عمران خان
تونسہ: 300 عرب روپے کرپشن کر کے باہر لے جانے والے کو 40 گاڑیوں کا پروٹوکول ملتا ہے ,عمران خان
تونسہ: کرپٹ نواز شریف کو اپنا لیڈر کہنے پر خاقان عباسی یا اپ میں اخلاقیات مر گئی ہے یا اپ بھی اس کی رح کرپٹ ہو ,عمران خان
تونسہ: اس ملک کی انفارفیشن منسٹر کیوں نواز شریف کی حمایت کر رہی ہے ,عمران خان
تونسہ: عدلیہ کو برا بھلا کہا جا رہا ہے ہمت ہے جج کی جو براداشت کیا ہے میرے جیسا جج ہوتا تو اسے جیل میں ڈال دیتا,عمران خان
تونسہ: کس ملک میں ایسا مزاق ہوتا ہے کہ وزیر اعظم کسی اور ملک کی کمپنی سے تنخواہ لیتا ہو ,عمران خان
تونسہ: انڈس کالج کے بچوں کو جعلی ڈگریاں دی گئیں اس پر نوٹس لیا جائے اور بچوں کو اصلی ڈگریاں دی جائیں ,عمران خان.

سوشل میڈیا رپورٹ

copied

Check Also

بیت المقدس حالات کشیدہ حماس دا سخت ایکشن | خبراں

بیت المقدس سن 1948 ء اِچ اسرائیل نے  قدیم ترین شہر   القدس تیں حملہ کیتا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: معذرت سئیں نقل دی اجازت کائینی