Home / اردو شاعری / غیر مسلم شعرا کرام دا نعتیہ کلام اور انہاں دے نام

غیر مسلم شعرا کرام دا نعتیہ کلام اور انہاں دے نام

غیر مسلم شعرا کرام دا نعتیہ کلام 

نعت گوئی دا آغاز حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دی حیات مبارکہ اچ شروع تھی گیا ہا ۔ اوں دور اِچ حسان بن ثابتؓ جھئیں

با کمال نعت گو پیدا تھئین ۔ نعت گوئی عربی کیں فارسی تیں اردو زبان اچ آئی ہے۔ لیکن اے حقیقت ہے کہ عربی زبان

دے بعد سب توں زیادہ نعتاں اردو اِچ لکھیاں گئین ۔ 

اردو دے غیرمسلم شعرا نے وی آپﷺ دی حیات طیبہ کیں متاثر تھی کیں کافی تعداد اِچ نعتاں لکھئین ۔

معروف غیر مسلم شعرا دے نعتیہ کلام کوں جمع کرنڑ کیتے سب توں پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی

نے کیتی ہئی اور اس توں بعد وی اے سلسلہ جاری رہ گئے ۔جناب نور میرٹھی نے جو کتاب” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“

مرتب کیتی او وی بہوں اہمیت دی حامل ہے ایں کتاب اِچ انہاں نے 336 ہندو شعراء دیاں نعتیں کوں کٹھا کیتے ۔

غیر مسلم شعراء اِچ  جیڑھے مشہور  شاعر ہِن انہاں وِچوں پنڈت دیا شنکرنسیم ، پنڈت ہری چند اختر، پنڈت لبھو رام جوش ملسیانی ،

علامہ تربھون ناتھ زار زتشی دہلوی ، تلوک چندر محروم ، پنڈت بال مکند عرش ملسیانی، گوپی ناتھ امن، پنڈت نوبت رائے نظر،

پنڈت امر ناتھ آشفتہ دہلوی ، بھگوت رائے راحت کاکوروی ، مہاراجہ کشن پرساد ، پنڈت برج نرائن دتا تریا کیفی ،

رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری ، کالی داس گپتارضا ، اوم پرکاش ساحر ہوشیارپوری ، کنور مہندرسنگھ بیدی سحر، کرشن موہن،

چندر پرکاش جوہر بجنوری ، آنند موہن زتشی ، گلزار دہلوی ، پنڈت دیا پرساد غوری ، اوما شنکر شاداں ، اشونی کمار اشرف ،

ہری مہتا ہری اور چند ر بھان خیال جھئیں شاعر شامل ہن ۔

کالی داس گپتا رضا دی نعتوں کا مجموعہ”اجالے “دے عنوان نال شائع کیتا گئے

اور چندر بھان خیال نے منظوم سیرت پاک ” لولاک " دے عنواں نال

چھپوائی ہے ۔

کجھ غیر مسلم اردو شعرا کرام دے کلام دا نمونہ پیش خدمت ہے ۔

ہر شاخ میں ہے شگوفہ کاری

ثمرہ ہے قلم کا حمد باری

کرتا ہے یہ دو زباں میں یکسر

حمد حق مدحت پیمبر

پانچ انگلیوں میں یہ حرف زن ہے

یعنی یہ مطیع پنجتن ہے

پنڈت دیا شنکر نسیم

 

ہو شوق نہ کیوں نعتِ رسولِ دوسرا کا

مضموں ہو عیاں دل میں جو لولاک لما کا

پہنچائے ہے کس اوج سعادت پہ جہاں کو

پھر رتبہ ہو کم عرش سے کیوں غار حرا کا

یوں روشنی ایمان کی ہے دل میں کہ جیسے

بطحا سے ہوا جلوہ فگن نور خدا کا

پنڈت دتا تریا کیفی

 

انوارہیں بے شمار معدود نہیں

رحمت کی شاہراہ مسدود نہیں

معلوم ہے کچھ تم کو محمدﷺ کا مقام

وہ امت اسلام میں محدود نہیں

رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری

 

سبز گنبد کے اشارے کھینچ لائے ہیں ہمیں

لیجئے دربار میں حاضر ہیں اے سرکار ہم

نام پاک احمد مرسل سے ہم کو پیار ہے

اس لئے لکھتے ہیں اختر نعت میں اشعار ہے

پنڈت ہری چند اختر

 

سلام اس پر جو آیا رحمت للعالمین بن کر

پیام دوست لے کر صادق و وعدو امیں بن کر

سلام اس پر جو حامی بن کے آیا غم نصیبوں کا

رہا جو بے کسوں کا آسرا مشفق غریبوں کا

جگن ناتھ آزاد

 

پر تو حسن زاد آئے تھے

پیکر التفات آئے تھے

کذب اور کفر کو مٹانے کو

سرور کائنات آئے تھے

پنڈت آنند موہن گلزارزتشی

 

گرچہ نام و نسب سے ہندو ہوں

کملی والے میں تیرا سادھو ہوں

تیری توصیف ہے مری چہکار

میں ترے باغ کا پکھیرو ہوں

کرشن موہن

 

حضرت کی صداقت کی عالم نے گواہی دی

پیغام الہٰی ہے پیغام محمد کا

اوہام کی ظلمت میں اک شمع ہدایت ہے

بھٹکی ہوئی دنیا کو پیغام محمد کا

راجیندر بہادر موج

 

زندگی میں زندگی کا حق ادا ہو جائے گا

تو اگر اے دل غلام مصطفٰے ہو جائے گا

رحمت للعالمیں سے مانگ کر دیکھو توبھیک

ساری دنیا سارے عالم کا بھلا ہو جائے گا

ہے یہی مفہوم تعلیمات قرآن و حدیث

جو محمد کاہوا اس کا خدا ہو جائے گا

شوق سے نعت نبی لکھتا رہا گر اے خودی

حق میں بخشش کا تری یہ آسرا ہو جائے گا

پنڈت گیا پرساد خودی

 

جیتے جی روضہ  اقدس کو نہ آنکھوں نے دیکھا

روح جنت میں بھی ہوگی تو ترستی ہو گی

نعت لکھتا ہوں مگر شرم مجھے آتی ہے

کیا مری ان کے مدح خوانوں میں ہستی ہوگی

شنکر لال ساقی

 

حامل جلوہِ ازل پیکر نور ذات تو

شان پیمبری سے ہے سرور کائنات تو

تیرے عمل کے درس سے گرم ہے خون ہر بشر

حسن نمود زندگی رنگ رخ حیات تو

عرش ملیسانی

محشر میں دی فرشتوں نے داور کو یہ خبر

ہندو ہے ایک احمد مرسل کا مدح گر

ہے بت پرست گرچہ وہ، لیکن ہے نعت گو

احمد کی نعت لکھتا ہے دنیا میں بیشتر

دلو رام کوثری

اردو شاعری

 

Check Also

گاؤں میں جب ایک بیوہ نے خود کشی کر لی | غزل

غزل گاؤں میں جب ایک بیوہ نے خود کشی کر لییوں لگا جیسے پوری دنیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: معذرت سئیں نقل دی اجازت کائینی