Home / خبراں / دفعہ -سی- 295-

دفعہ -سی- 295-

دفعہ -سی- 295-

 

رسول الله کی بابت خلاف شان الفاظ استعمال کرنا-
Use of derogatory remarks,etc,in respect of the Holy Prophet.
جو کوئی الفاظ سے خواہ وہ منہ سے بولے جائیں یا لکهے جائیں یا لکهے گئے ہوں یا نظر آنے والے نمونوں سے یا کسی اتہام ،چالاکی یا کنایہ سے ،بلاواسطہ یا بالواسطہ مقدس پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے متبرک نام کی بے حرمتی کرے تو اسےموت کی یا عمر قید کی سزا دی جائے گی اور وہ جرمانہ کا بهی مستوجب ہو گا-

Check Also

،،،، حیران کر ڈیونڑ آلیاں گالھیں،،،،،

،،،، حیران کر ڈیونڑ آلیاں گالھیں،،،،،

،،،، حیران کر ڈیونڑ آلیاں گالھیں،،،،،   1 مکوڑے تیں مکھی کوں شیشے دی بوتل …