Home / اردو شاعری

اردو شاعری

گاؤں میں جب ایک بیوہ نے خود کشی کر لی | غزل

غزل گاؤں میں جب ایک بیوہ نے خود کشی کر لی یوں لگا جیسے پوری دنیا نے خود کشی کر لی تم اسے میری سرحد کا محافظ تو نہ کہو اپنے گھر میں جسکی اہلیہ نے خود کشی کر لی وہ کسی خیالوں میں چھت سے گر پڑی ہو گی …

Read More »

آخر یہ لڑکی اپنے حُسن سے کیوں عاری ہے

burqa girl hd

غزل  یہ لڑکی اپنے  ہی حُسن سے کیوں عاری ہے عین ممکن ہے کسی مصلحت کی طرف داری ہے میں بھی سچ میں ایک چہرے سے بہت متاثر ہوں مجھ پر بھی ایک پہلو کا لمس طاری ہے شاعری بیتے ہوئے لمحوں کا فسانہ ہے کوئی ابھی میں زندہ ہوں …

Read More »

محمد ذیشان اقبال قیصرانی کے کچھ اشعار

Muhammad Zeeshan iqbal Qaisrani pics for

چند اشعار  تھوڑا تھوڑا کر کے بیچنا پڑا مجھے اے وقت معزرت میں تجھے بھی نہ بچا سکا ۔ میں سچ میں ایک چہرے سے بہت متاثر ہوں مجھ پر بھی ایک پہلو کا لمس طاری ہے ۔ مجھے یاد ہے میری جان جب تو نے ایک شب کیا یوں …

Read More »

کبھی رات کو، کبھی دن ڈھلے اسے دیکھتے غزل | ڈاکٹر شکیل پتافی

pics for dr shakeel patafi

غزل کبھی رات کو، کبھی دن ڈھلے اسے دیکھتے  کبھی ایسا ہو جسے سوچتے اسے دیکھتے مجھےاپنی آنکھوں کےاندھے ہونےکا غم نہیں مرے ساتھ والے بھی تھک گئے، اسے دیکھتے کسی اجنبی کی محبتیں ہمیں کھا گئیں سو، اے کاش ہم اسے جانتے ، اسے دیکھتے وہ مہک لٹاتا ہُوا، …

Read More »

تو اگر کچھ نہیں کہے گا مجھے غزل | زہرا قرار

urdu ghazal zahra qarar

غزل تو اگر کچھ نہیں کہے گا مجھے میرا احساس مار دے گا مجھے وہ جو مصروف ہے کتابوں میں ایک دن بن پڑھے ،پڑھے گا مجھے میں ترے پیار کی بھکارن ہوں کوئی سکہ نہیں چلے گا مجھے دل ترا بھر گیا محبت سے اب بتا کس جگہ رکھے …

Read More »

کیسا میں ہم سفر تمہارا ہوں | اتباف ابرک

images for atbaf abrak

غزل کیسا میں ہم سفر تمہارا ہوں ساتھ ہوں منتظر تمہارا ہوں مجھ سے پوچھا مرا تعارف جو کہہ دیا مختصر تمہارا ہوں ہو سکے تم نہ میرے پل کے لئے اور میں عمر بھر تمہارا ہوں خود جو ٹوٹا تجھے بنانے میں میں وہی کوزہ گر تمہارا ہوں سایہ …

Read More »

آئینہ اب جو دیکھنا مجھ میں غزل | زہرا قرار

urdu ghazal zahra qarar

غزل آئینہ اب جو دیکھنا مجھ میں پاؤگے کچھ نہ کچھ نیا مجھ میں رات بھر کیوں دیا جلاتا ہے ایک مندر کا دیوتا مجھ میں تو جو کہتا ہے یہ محبت ہے اس کی موجودگی دکھا مجھ میں راس آنے لگی ہے تنہائی وہ ہے ہر وقت بولتا مجھ …

Read More »
error: معذرت سئیں نقل دی اجازت کائینی